متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

سٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا

Spread the love

کراچی ( وی او پی نیوز) سٹیٹ بینک نے شرح سود میں 1  فیصد کمی کرنے کا اعلان  کردیا۔شرح سود 19 اعشاریہ 50 فیصد پر آگئی، سٹیٹ بینک نے شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹس کی کمی کردی۔گورنرسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں بتدریج کمی آرہی ہے، ملک کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔

مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہوکر 12.60فیصد ہوگئی ہے، بیرونی سرمایہ کاروں کو منافع بھیجنے میں مشکلات تھیں، زر مبادلہ کے ذخائر میں بھی بہتری آئی ہے۔