متعلقہ

جمع

اہم شخصیت نے شیر افضل مروت کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی

Spread the love

کراچی ( وی او پی نویز ) سروری جماعت کے روحانی پیشوا مخدوم جمیل الزماں نے پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت کو پاکستان

file photo

پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔”جنگ ” کے مطابق مخدوم جمیل الزمان کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کو پی پی پی میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔ترجمان مخدوم ہاؤس کا کہنا ہے کہ مخدوم جمیل الزماں جلد اسلام آباد میں شیر افضل مروت سے ملاقات کریں گے۔مخدوم ہاؤس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اپنی قیادت میں پاکستان کو جدید ملک بنانے کےلیے پرعزم ہیں۔