متعلقہ

جمع

بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی میں مزید شدت

کراچی (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان...

ٹرمپ نے تجارتی جنگ چھیڑ دی

تحریر : طیبہ بخاری نیا سال 2025اپنے ساتھ کئی اہم...

ماہرہ خان نے اپنی سکول کی سہیلی کیساتھ یادگار تصاویر شیئر کر دیں

کراچی ( ایس ایم ایس )شوبز انڈسٹری کی معروف...

ناروے میں سیاسی بحران، حکومت کی چھٹی

اوسلو ( ایس ایم ایس ) ناروے میں سیاسی...

بابر اعظم”آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ” بن گئے

Spread the love

لاہور ( سپورٹس نیوز ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پلیئر آف دی منتھ ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔بابر اعظم نے مارچ کے مہینے میں آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔بابراعظم نےآسٹریلیا کیخلاف کراچی ٹیسٹ میں 196 رنزکی

اننگزکھیل کر ٹیسٹ میچ بچایا تھا۔دوسری جانب آسٹریلیا کی ویمن کرکٹر ریچل ہینز پلیئر آف دی منتھ قرار پائی ہیں۔یاد رہے کہ آئی سی سی کے پول میں شائقین کرکٹ کے ووٹس کو دیکھتے ہوئے پینل پولنگ کے نتائج کا اعلان کرتا ہے۔