متعلقہ

جمع

ان کے لیے گھر جنہیں دنیا نے چھوڑ دیا۔۔۔۔

افسانہ تحریر: پارس کیانی ( ساہیوال،  پاکستان ) بارش تھم چکی...

ربط اضطرار۔۔۔چولہا بجھا ہوا تھا ۔۔۔آنسو سلگ رہے تھے ۔۔۔زندگی کے زخموں سے مایوسی رس رہی تھی

افسانہ از: پارس کیانی ساہیوال، پاکستان بارش ابھی پوری طرح سےتھمی نہیں...

شرمناک خبر ۔۔۔پشاور میں بہنوں سے زیادتی کے الزام میں بھائی گرفتار

Spread the love

پشاور ( وی او پی نیوز ) قیامت کی نشانی اور ہمارے معاشرے کیلیے اس سے زیادہ شرمناک خبر اور کیا ہو گی کہ پشاور میں بہنوں سے زیادتی کے الزام میں بھائی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

جنگ ” کے مطابق پشاور کے علاقے فقیر آباد میں بہنوں سے زیادتی کے الزام میں بھائی کو گرفتارکیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) متاثرہ لڑکیوں کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔ایف آئی آر کے مطابق واقعے کے وقت ملزم کی بیوی میکے اور والدہ گھر سے باہر تھی، ملزم نے ایک بہن سے زیادتی کا اعتراف  بھی کر لیا ہے ۔