متعلقہ

جمع

خواتین کی ترقی میں نیا باب رقم

لاہور ( ایس ایم ایس ) ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ...

خیبر پختونخوا میں سپر ٹیکس لگے گا

) پشاور ( ایس ایم ایس )پختونخوا میں زرعی...

حضرت واصف علی واصف ؒ کا سہ روزہ سالانہ عرس شروع

لاہور ( ایس ایم ایس ) معروف روحانی رہنما...

خشک سالی کا اندیشہ

لاہور ( ایس ایم ایس ) ملک میں ناکافی...

معروف قانون دان جہانگیر اے جھوجھہ انتقال کر گئے

Spread the love

لاہور ( وی او پی نیوز )  معروف  قانون دان سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ جہانگیر اے جھوجھہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ۔اُنکا نمازِ جنازہ  کل بروز ہفتہ  بوقت 1.30 بجے دوپہر  بعد از نمازِ ظہر  جامعہ مسجد ختمِ نبوت بلاک جی تھری جوہر ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔وکلاء نے ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور ان کے لواحقین کیلیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔