اسلام آباد (ایس ایم ایس ) وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5سال میں 1.3فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے ۔سینیٹ اجلاس کے دوران وقفہ سوالات میں وزارت اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے رپورٹ پیش کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ چکے ہیں۔ سال 2019 سے اگست 2024تک 32 لاکھ 75 ہزار پاکستانیوں کو بیرون ملک بھیجا گیا۔”جنگ ” کے مطابق سینیٹ اجلاس کے دوران وزارت اوورسیز کی جانب سے یہ بھی کیا گیا ہے کہ میزبان ممالک کے مطالبے پر پاکستانیوں کو بیرون ملک بھیجا جاتا ہے۔
Like this:
Like Loading...