متعلقہ

جمع

بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی میں مزید شدت

کراچی (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان...

ٹرمپ نے تجارتی جنگ چھیڑ دی

تحریر : طیبہ بخاری نیا سال 2025اپنے ساتھ کئی اہم...

ماہرہ خان نے اپنی سکول کی سہیلی کیساتھ یادگار تصاویر شیئر کر دیں

کراچی ( ایس ایم ایس )شوبز انڈسٹری کی معروف...

ناروے میں سیاسی بحران، حکومت کی چھٹی

اوسلو ( ایس ایم ایس ) ناروے میں سیاسی...

’عدالت سے ضمانت پر رہا ہونے والے ملزم کو سرکاری نوکری نہیں مل سکتی لیکن وہ وزیرِاعظم بن سکتا ہے‘حنا بیات کا سخت رد عمل

Spread the love

کراچی ( شوبز نیوز ) سینئر پاکستانی اداکارہ حنابیات نے شہباز شریف کے وزیرِاعظم بننے پر اپنا ردِعمل دیاہے۔حنا بیات نے انسٹاگرام پر شہباز شریف کے وزیرِاعظم منتخب ہونے پر ملک میں غیر مساوی جوڈیشل سسٹم پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اُنہوں نے اپنی انسٹا پوسٹ میں لکھا کہ’عدالت سے ضمانت پر رہا

ہونے والے ملزم کو سرکاری نوکری نہیں مل سکتی لیکن وہ وزیرِاعظم بن سکتا ہے‘۔اداکارہ حنا بیات بھی اپنے دیگر شوبز انڈسٹری کے ساتھیوں کی طرح عمران خان کی حمایتی ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور شخصیات اس وقت سے ہی عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کررہی ہیں، جب عمران خان کے خلاف اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد جمع کروائی تھی۔