متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

باپ کی 14سالہ سوتیلی بیٹی سے زیادتی ، کیسے پکڑا گیا ؟ جانیے

Spread the love

لاہور(ایس ایم ایس ) ظلم اور درندگی کی انتہا ۔۔۔۔ صوبائی دارالحکومت لاہورمیں پولیس نے ایک ایسے سفاک  شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے اپنی  14 سالہ سوتیلی بیٹی کی بے حرمتی کی ہے ۔

نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز” کے مطابق پولیس کاکہناہے کہ چوہنگ کے علاقے میں 14 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔تحقیقات کے مطابق ملزم بچی کا سوتیلا باپ ہے، ایک سال سے اس کے ساتھ زیادتی کر رہا تھا، بچی کی طبیعت خراب ہونے پر اسے ڈاکٹر کے پاس لے جایا گیا اور والدہ کے پوچھنے پر بیٹی نے زیادتی کے متعلق بتایا۔

ڈاکٹر نے بھی بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کی ہے، ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کرکے گرفتار کیا گیا۔