متعلقہ

جمع

جرمن تنظیم کے اشتراک سے خواتین اور معذور افراد کو تشدد سے بچاؤپرسمٹ

لاہور ( ایس ایم ایس  )صوبائی دارالحکومت میں جرمن...

دسمبر میں” بریک تھرو “کا امکان ہے

 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی  حیدر شیرازی نےکہا  ہےکہ...

پی آئی اے کی نجکاری نہ ہوئی تو کتنے ارب کا خسارہ ہوگا؟

Spread the love

کراچی ( ایس ایم ایس ) سابق وزیر خزانہ اور عوام پاکستان پارٹی (اے پی پی) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے  ایک بیان میں کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری میں حکومت کو کامیابی نہیں ملی۔حکومت کو پی آئی اے کی ریفرنس پرائس کو حقیقت سے قریب رکھنا چاہیے تھا۔

 پی آئی اے کی نجکاری نہ ہوئی تو مزید خسارے ہوں گے اور 400 دنوں کی محنت ضائع ہوجائے گی۔ نگراں حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بہت محنت کی تھی۔ پی آئی اے کی نجکاری نہ ہوئی تو ایک سال میں مزید 100 ارب کا خسارہ ہوگا، اس خسارے کا ذمہ دار کون ہوگا؟