متعلقہ

جمع

ٹرمپ نے تجارتی جنگ چھیڑ دی

تحریر : طیبہ بخاری نیا سال 2025اپنے ساتھ کئی اہم...

ماہرہ خان نے اپنی سکول کی سہیلی کیساتھ یادگار تصاویر شیئر کر دیں

کراچی ( ایس ایم ایس )شوبز انڈسٹری کی معروف...

ناروے میں سیاسی بحران، حکومت کی چھٹی

اوسلو ( ایس ایم ایس ) ناروے میں سیاسی...

کلاس میں پروفیسر نے طالبعلم سے “شادی” کرلی

ندیا ( مانیٹرنگ ڈیسک )مغربی بنگال کے ایک کالج...

ٹیکس چوروں کیخلاف “ہوم ورک ” مکمل ، لاکھوں افرد ریڈار پر آ گئے

Spread the love

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) بڑے ٹیکس نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن کا پلان تیار کرلیا گیا، ملک میں ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی کیلئے ہوم ورک مکمل ہے۔ 

 ” جنگ ” نےذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ  بڑے نان فائلرز اور قابل ٹیکس آمدن کم ظاہر کرنے والے لاکھوں افراد ریڈار پر ہیں، نان فائلرز اور کم ٹیکس دینے والوں کا ڈیٹا فیلڈ فارمیشنز کے ساتھ شیئر کیا جائے گا۔  چیئرمین ایف بی آر کی منظوری سے ٹیکس نادہنگان کو نوٹس جاری کیے جائیں گے۔

 قیمتی پراپرٹی، گاڑیوں، بینک بیلنس اور کریڈٹ کارڈز کے استعمال، بیرون ملک سفر، صحت اور تعلیم کی مہنگی سہولیات کے استعمال کا ڈیٹا جمع کیا جا رہا ہے۔ اس سال 20 لاکھ سے زیادہ افراد نے گوشواروں میں قابل ٹیکس آمدن صفر ظاہر کی۔ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق ٹیکس چوروں کے ساتھ ان کے سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔