حکومتی فیصلوں پر مظاہرے شروع ، کراچی میں بینک ملازمین کا ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کیخلاف بھرپور احتجاج

Spread the love

کراچی ( وی او پی نیوز ) ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کے خلاف کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پربینک ملازمین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔بینک ملازمین کے احتجاجی مظاہرے کے باعث آئی آئی چندریگر روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر رہی۔بینک ملازمین کی جانب سے

مظاہرے میں بینک کے نئے اوقات کار نامنظور کے نعرے لگائے گئے۔بینک ملازمین کا مظاہرہ کچھ دیر جاری رہنے کے بعد ختم ہوگیا جس کے بعد مظاہرین پر امن طور منتشر ہوگئے۔واضح رہے کہ شہباز شریف کی جانب سے ملک کے 23 ویں وزیرِ اعظم منتخب ہوتے ہی انہوں نے اپنے کام کا آغاز ہفتے میں 2 سرکاری تعطیلات ختم کرتے کرنے سے کیا۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: