معروف محقق و نقاد سلیم خان کو بزمِ سرخیلِ ادب کی جانب سے عبد الحمید عدم لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ تنظیمِ ہذا نے سلیم خان کو یہ ایوارڈ ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں دیا ہے۔ سلیم خان ان دنوں امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں مقیم ہیں۔