متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

امریکی وزیر خارجہ کی تقریر کے دوران کس کے حق میں نعرےلگ گئے ؟ جانیے

Spread the love

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی وزیر خارجہ کی تقریر کے دوران نعرے لگ گئے ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔”جنگ ” کے مطابق واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی تقریر کے دوران فلسطین کے حق میں نعرے لگ گئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹونی بلنکن اٹلانٹک کونسل میں پریس کانفرنس کررہے تھے کہ اس دوران ایک شخص اور خاتون نے نعرے لگانا شروع کردیے۔احتجاج کرنے والوں نے انٹونی بلنکن کو جنگی جرائم کا ذمے دار قرار دیا۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ پولیس نے احتجاج کرنے والوں کو ہال سے باہر نکال دیا۔