متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

شوہر نے بیوی کیساتھ ایسا سلوک کر دیا کہ جان کر روح کانپ اٹھے

Spread the love

لاہور( ایس ایم ایس ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں شوہر نے جھگڑے کے بعد بیوی کیساتھ ایسا سلوک کر دیا کہ جان کر آپ کی روح کانپ اٹھے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو سپرٹ چھڑک کر آگ لگا دی۔پولیس کے مطابق خاتون کو آگ لگانے کا واقعہ بوھڑ والا چرچ محلہ تالاب چوہنگ میں پیش آیا جہاں 25 سالہ عروج کو اس کے شوہر نے آگ لگا دی۔”جنگ ” کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ متاثرہ خاتون عروج کے بھائی نے پولیس کو اطلاع دی کہ اس کی بہن کو خاوند ناظم نے جھگڑے کے بعد آگ لگائی اور فرار ہو گیا۔پولیس نے متاثرہ خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔