متعلقہ

جمع

ان کے لیے گھر جنہیں دنیا نے چھوڑ دیا۔۔۔۔

افسانہ تحریر: پارس کیانی ( ساہیوال،  پاکستان ) بارش تھم چکی...

ربط اضطرار۔۔۔چولہا بجھا ہوا تھا ۔۔۔آنسو سلگ رہے تھے ۔۔۔زندگی کے زخموں سے مایوسی رس رہی تھی

افسانہ از: پارس کیانی ساہیوال، پاکستان بارش ابھی پوری طرح سےتھمی نہیں...

نادہندگان اور بجلی چوروں کی فہرستیں تیار

Spread the love

لاہور ( ایس ایم ایس ) اہم خبر آ گئی ۔۔۔۔لیسکو نے 200 بڑے نادہندگان اور بجلی چوروں کی فہرستیں تیار کر لیں۔

تفصیلات کے مطابق  بجلی چوروں کے خلاف بِلا امتیاز اور شفاف کارروائی کی جائے گی،لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ  نادہندگان صارفین پر ایک کروڑ روپے سے زائد کے بل ہیں۔

 جنگ ” نے لیسکو حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ بجلی چوری والے علاقوں میں دور دراز کے سرحدی اور دیگر علاقے بھی شامل ہیں، بجلی چوری میں قصور، مریدکے، اوکاڑہ، پھول نگر، پتوکی، نارنگ، دیپالپور سرفہرست ہیں۔دیہی علاقوں میں لائن لاسز 20 سے 45 فیصد پائے گئے ہیں۔نادہندگان صارفین پر ایک کروڑ روپے سے زائد کے بل ہیں، بجلی چوروں کو مقامی بااثر شخصیات کی پشت پناہی بھی حاصل ہے۔