راولپنڈی ( وی او پی نیوز )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جب سے پیدا ہوا ہوں،
یہی سن رہا ہوں کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔انہوں نے کہا کہ اگلے ماہ کی 30 تاریخ تک سب ایکسپوز ہوجائے گا کہ کس طرح عمران خان کو اتارا گیا، روک سکیں تو یہ روک لیں۔