متعلقہ

جمع

خواتین کی ترقی میں نیا باب رقم

لاہور ( ایس ایم ایس ) ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ...

خیبر پختونخوا میں سپر ٹیکس لگے گا

) پشاور ( ایس ایم ایس )پختونخوا میں زرعی...

حضرت واصف علی واصف ؒ کا سہ روزہ سالانہ عرس شروع

لاہور ( ایس ایم ایس ) معروف روحانی رہنما...

خشک سالی کا اندیشہ

لاہور ( ایس ایم ایس ) ملک میں ناکافی...

نواز شریف کوڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری نہ کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

Spread the love

اسلام آباد ( وی او پی نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری نہ کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیرکے روز درخواست پر سماعت کریں گے۔درخواست گزار کا

موقف ہے کہ نواز شریف سزا یافتہ اشتہاری مجرم ہیں، انہیں پاسپورٹ جاری کرنے سے روکا جائے۔ نواز شریف کو وطن واپسی پر فوری گرفتار کیا جائے۔واضح رہے کہ درخواست میں نواز شریف، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری خارجہ کو فریق بنایا گیا ہے۔