متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

صدقہ فطر و فدیہ صوم کا نصاب جاری

Spread the love

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر و فدیہ صوم کا نصاب جاری کر دیا۔

اس حوالے سے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب نعیمی نے کہا ہے کہ رواں سال صدقہ فطر و فدیہ صوم کم از کم 220 روپے فی کس ادا کیا جائے۔ جو 450 اور کھجور کے حساب سے 1650 روپے صدقہ فطر و فدیہ صوم ادا کیا جائے۔ کشمش 2500 روپے اور منقیٰ کے حساب سے 5000 روپے صدقہ فطر و صوم ادا کریں۔

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مخیر حضرات مالی حیثیت کے مطابق صدقہ فطر اور فدیہ صوم ادا کریں۔