وزیراعظم، آرمی چیف کی ملاقات

Spread the love

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران قومی سلامتی سے متعلقہ امور

پر تبادلہ خیال کیا گیا۔واضح رہے کہ وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی یہ پہلی ملاقات ہے۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: