متعلقہ لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار خواتین September 18, 2026 سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید تازہ ترین September 14, 2026 وزارت آئی ٹی نے پیٹرول پر 100 روپے کا ریلیف لینے کا طریقہ کار بتا دیا ، شہری رجسٹریشن کرائیں تازہ ترین September 13, 2026 جمع لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار خواتین September 18, 2026 لاہور( ایس ایم ایس ) جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی... مزید پڑھیں سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید تازہ ترین September 14, 2026 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف... مزید پڑھیں وزارت آئی ٹی نے پیٹرول پر 100 روپے کا ریلیف لینے کا طریقہ کار بتا دیا ، شہری رجسٹریشن کرائیں تازہ ترین September 13, 2026 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پیٹرول پر 100... مزید پڑھیں پیپلز پارٹی کے ندیم افضل چن نے (ن) لیگ کو مناظرے کا چیلنج دیدیا تازہ ترین August 16, 2026 اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) پاکستان پیپلز... مزید پڑھیں پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی رپورٹس August 10, 2026 راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو... مزید پڑھیں تازہ ترینجرائم کراچی : لانڈھی میں چلتے رکشے میں بیٹھی طالبہ اچانک گولی لگنے سے جاں بحق FacebookTwitterPinterestWhatsApp January 2, 2026 Tayyeba Spread the loveکراچی( ایس ایم ایس ) کراچی کے علاقے لانڈھی میں چلتے رکشے میں بیٹھی لڑکی نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو کے مطابق لڑکی کی شناخت گیارہویں جماعت کی طالبہ 17 سالہ کومل کے نام سے ہوئی ہے۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹی بھائی کے ساتھ کزن کے گھر سے واپس آرہی تھی۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والی لڑکی رکشے میں والدہ اور بھائی کے ساتھ گھر جارہی تھی، اچانک گولی رکشے کے شیشے کو توڑتی ہوئی آکر لڑکی کو لگی۔ پولیس کا اس حوالے سے مزید بتانا ہے کہ رکشا ڈرائیور پہلے زخمی لڑکی کو سندھ گورنمنٹ اسپتال اور پھر جناح اسپتال لے گیا۔ پولیس اس حوالے سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔ Like this:Like Loading... العلاماتfiringkirachiچلتا رکشہگولی لگنے سے طالبہ جاں بحقلانڈھی Tayyebahttps://voiceofpress.pk گزشتہ مضمونمطالعہ کو شعار بنائیں، تنقید سے نہ گھبرائیں، ادب کو شہرت کا زینہ نہیں خدمت سمجھیںاگلا مضمون نفرت پھیلانے والوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا