Saturday, September 14, 2024
Homeقومی خبریںایوان صدر میں کفایت شعاری مہم، اشیاء نیلام، رقم قومی خزانے میں...

ایوان صدر میں کفایت شعاری مہم، اشیاء نیلام، رقم قومی خزانے میں جمع

اسلام آباد ( وی او پی نیوز ) ایک طرف ملک میں توشہ خانہ سے تحائف کی خریداری اور فروخت پر بحث جاری ہے تو دوسری جانب ایوان صدر اور صدارتی

سیکریٹریٹ میں کفایت شعاری مہم جاری ہے. گذشتہ روز پرانی اور ناقابل استعمال اشیاء کی نیلامی کی گئیں۔ایوان صدر کے مطابق نیلامی سے 1 کروڑ 66 لاکھ 50 ہزار روپے آمدن ہوئی ہے۔ایوان صدر کا کہنا ہے کہ نیلامی سے حاصل رقم کو قومی خزانے میں جمع کرا دیا گیا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments