متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکا، 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 شہید

Spread the love

میران شاہ ( وی او پی نیوز )شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 3 سیکیورٹی اہلکار سمیت 6 افراد شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہید اہلکاروں میں لانس حولدار زبیر قادر، سپاہی عزیر

اصفر اور سپاہی قاسم مقصود شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 3 بچے بھی شہید ہوئے ہیں، شہید ہونے والے بچوں میں 4 سالہ انعم، 8 سالہ احسن اور11سال کا احمد حسن شامل ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس ایجنسیاں خودکش حملہ آور اور اس کے سہولت کاروں کے بارے میں جاننے کیلئے تحقیقات کر رہی ہیں۔