متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

برٹش انڈین وزیراعظم؟برٹش انڈین رشی سونک نے کنزرویٹو وزیراعظم بننے کی دوڑ جیت لی

Spread the love

لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) یہ کیا ہونے جا رہا ہے ؟ سوال یہ ہے کہ کیا برطانیہ میں نئی تاریخ رقم ہوگی کیونکہ برٹش انڈین رشی سونک نے کنزرویٹو وزیراعظم

بننے کی دوڑ جیت لی۔رشی سونک کو 101 ووٹ ملے جبکہ پینی مارڈونٹ 83 ووٹ لے کر دوسرے اور لزٹرس 64 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر چلی گئیں۔واضح رہے کہ برطانوی کنزرویٹو پارٹی کی قیادت کے حوالے سے ووٹنگ ہوئی جس کے پہلے مرحلے میں ندیم ضحاوی اور جیریمی ہنٹ 30 سے کم ووٹ لینے پر مقابلے سے باہر ہوگئے تھے جبکہ رشی سونک نے 88 ووٹ لیے تھے۔