متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

ڈالرقابو سے باہر،اوپن مارکیٹ میں 239 روپے کا ہو گیا

Spread the love

کراچی ( کامرس نیوز ) ملک میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔انٹربینک میں

کاروبار کے اختتام پر ڈالر 3 روپے 9 پیسے منہگا ہو کر 236 روپے 2 پیسے کا ہو گیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 239 روپے کا ہو گیا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا منفی رجحان رہا۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس 178 پوائنٹس کے کم ہو کر 39716 کی سطح پر پہنچ گیا۔