متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

سعودی عرب نے مسافروں پر عائد تمام پابندیاں ختم کردیں

Spread the love

جدہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اہم خبر سامنے آئی ہے اور وہ یہ کہ  سعودی عرب نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں پر عائد تمام پابندیاں ختم کردیں ہیں ۔سعودی وزارت صحت نے کورونا کے خلاف ویکسینیشن کا سرٹیفکیٹ جمع کروانے کی شرط ختم کردی۔

 

 وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب آنے یا آنے سے پہلے پی سی آر ٹیسٹ کروانے کی شرط بھی ختم کی گئی ہے۔وزارت صحت نے سعودی عرب آنے یا آنے سے پہلے ضروری قرنطینہ کی شرط بھی ختم کردی ہے۔ پابندیوں کےخاتمے کا فیصلہ مثبت کیسز کی شرح میں کمی کے بعد کیا گیا۔