متعلقہ

جمع

پی اے ایف کا تربیتی طیارہ پشاور کے قریب گر گیا، دونوں پائلٹ شہید

Spread the love

پشاور ( نیوز رپورٹ )پاکستان ائیرفورس (پی اے ایف) کا تربیتی طیارہ پشاور کے قریب گر گیا۔ترجمان پی اے ایف کے مطابق تربیتی

 

طیارہ معمول کے تربیتی مشن پر تھا، گرنے والے تربیتی طیارے کے دونوں پائلٹ شہید ہوگئے۔ترجمان پی اے ایف کے مطابق زمین پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ائیر ہیڈکوارٹر نے واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے بورڈ آف انکوائری تشکیل دے دیا ہے۔