متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

ممبئی میں مادھوری کے گھر کا کرایہ کتنا ہے ؟ آپ جان کر ہو جائیں گے حیران

Spread the love

ممبئی ( شوبز نیوز )کیا آپ جانتے ہیں کہ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ” دھک دھک گرل ” مادھوری ڈکشٹ  امریکہ سے ممبئی کرائے کے گھر میں منتقل ہو گئی ہیں ۔ اور کیا آپ جانتے ہیں کہ دھک دھک گرل کے ممبئی میں گھر کا ماہانہ کرایہ کتنا ہے ؟ تو آئیے ہم آپ

 

کو بتاتے ہیں کہ مادھوری کے گھر کا کرایہ کتنا ہے ۔ مادھوی نے ممبئی میں ساڑھے 12 لاکھ روپے ماہانہ کرائے پر گھرلیاہے ۔ مادھوری اور ان کے شوہر سرجن شری رام نینے ممبئی کے پوش علاقے وورلی میں ایک نئے گھر میں منتقل ہوگئے ہیں۔لیز پر حاصل کردہ اس گھر کا ماہانہ کرایہ ساڑھے بارہ لاکھ بھارتی روپے ہے۔ اور یہ گھر ایک بلند عمارت کی 29ویں منزل پر ہے اور اس کا کارپیٹ ایریا لگ بھگ 5500 سکوائر فٹ ہے۔یاد رہے کہ مادھوری ڈکشٹ ان دنوں نیٹ فلیکس کی ایک ویب سیریز ’دی فیم گیم‘ میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آرہی ہیں اور اس سیریز کو ناظرین میں کافی اچھا رسپانس مل رہا ہے۔