متعلقہ

جمع

وزیر داخلہ محسن نقوی سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی اہم ملاقات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن...

تحریکِ انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی گرفتار

راولپنڈی ( ایس ایم ایس )راولپنڈی میں پاکستان تحریکِ...

پیٹرول کی قیمت میں کمی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس  ) حکومت کی...

دبئی میں اڑتی کار کی پہلی پرواز، سفر ہوا مزید آسان

Spread the love

دبئی ( نیٹ نیوز ) ٹیکنالوجی کی دنیا میں اہم قدم ، چینی کمپنی کی تیار کردہ اڑنے والی الیکٹرانک گاڑی نے دبئی میں پہلی پرواز کر لی ۔ایکس 2 نامی گاڑی میں 2 سیٹیں ہیں، یہ آسانی کے ساتھ ٹیک آف اور لینڈنگ کرسکتی ہے۔ دبئی میں بغیر کسی مسافر کے اس

گاڑی کی 90 منٹ دورانیے کی آزمائشی پرواز کی گئی۔کمپنی نے کہا کہ یہ بین الاقوامی منڈی کے لیے اگلی جنریشن کی اڑنے والی گاڑیاں تیار کرنے میں اہم قدم ہے۔ کمپنی نے مزید کہا کہ اڑنے والی گاڑی کی آزمائشی پرواز کے لیے دبئی کا انتخاب اس لیے کیا گیا کیونکہ دبئی دنیا کا سب سے جدید شہر ہے۔