متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے کے معاملے  پرامریکہ کے بعد چین کا ردعمل بھی  آگیا

Spread the love

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے کے معاملے  پر  امریکہ کے بعد چین کا ردعمل بھی  آگیا۔ چینی وزارت خارجہ نے پاکستان میں

بھارتی میزائل گرنے کے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے دونوں ممالک پر جلد بات چیت اور مذاکرات کرنے پر زور دیا ہے۔” اے آر وائی نیوز ” کے مطابق چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے کا واقعہ علم میں ہے، دونوں ممالک کو معاملے پر بات کرنی اور جائزہ لینا چاہیے۔چین  کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان مذاکرات اور میزائل گرنے کی تحقیقات کریں اور واقعے سے متعلق معلومات کو شیئرکیا جائے ساتھ ہی رپورٹنگ طریقہ کار طے کیا جائے تاکہ ایسے واقعہ پھر نہ ہو۔