متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

آرمی چیف کی زیر صدارت 254ویں کور کمانڈرز کانفرنس، دہشتگردوں کیخلاف بلاتفریق لڑنے کا عزم

Spread the love

راولپنڈی ( وی او پی نیوز )254ویں کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں عوام کی امنگوں کے مطابق دہشتگردوں کے خلاف بلا تفریق لڑنے کا عزم کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 254ویں کور کمانڈرز کانفرنس 27 اور 28

 

دسمبر کو جی ایچ کیو میں منعقد ہوئی۔کور کمانڈرز کانفرنس کی صدارت چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کی۔کور کمانڈرز کانفرنس میں فوج کے پیشہ ورانہ اور تنظیمی امور کا جامع جائزہ لیا گیا، کانفرنس میں عوام کی امنگوں کے مطابق دہشتگردوں کے خلاف بلا تفریق لڑنے کا عزم کیا گیا۔کور کمانڈرز کانفرنس میں دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کا بھی عزم کیا گیا۔