متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

اور اب ایرانی سرحد سے دہشت گردوں کا حملہ

Spread the love

پنجگور ( وی او پی نیوز )بلوچستان کے ضلع پنجگور کے چکاب سیکٹر میں ایرانی سرحد سے دہشت گردوں نے حملہ کرکے سیکیورٹی

فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا، حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پنجگور کے چکاب سیکٹر میں سرحد پار سے دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے ۔دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنانے کیلئے ایرانی سر زمین استعمال کی۔