متعلقہ

جمع

تحریکِ انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی گرفتار

راولپنڈی ( ایس ایم ایس )راولپنڈی میں پاکستان تحریکِ...

پیٹرول کی قیمت میں کمی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس  ) حکومت کی...

گاؤں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک تعمیر کر لی

لاہور ( ایس ایم ایس ) بیدیاں روڈ پر...

بھارت کو بھارت میں شکست ،پاکستان نےایشین جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

Spread the love

نئی دہلی ( نیٹ نیوز )بھارت میں بھارت کو شکست فاش دے کر پاکستان نے ایشین جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت

لیا۔پاکستان سکواش ٹیم نے فائنل میں میزبان بھارت کو شکست دی۔پاکستان نے بھارت کے خلاف فائنل 0-2 سے جیتتے ہوئے ٹائٹل کا دفاع کیا۔حمزہ خان نے بھارت کے پرت امبانی کو 7-11، 5-11، 4- 11 سے شکست دی۔نور زمان نے بھارت کے کرشنا مشرا کو 10-12، 11-9، 11-13، 9-11 سے ہرایا۔