متعلقہ

جمع

گاؤں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک تعمیر کر لی

لاہور ( ایس ایم ایس ) بیدیاں روڈ پر...

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کو ڈالرز مل گئے ، کس ملک نے دیئے اور کتنے دیئے ؟ جانیے

Spread the love

اسلام آباد ( وی او پی نیوز )پاکستان کو ڈالرز مل گئے ، کس ملک نے دیئے اور کتنے دیئے ؟ سٹیٹ بینک کے ذرائع کے مطابق  پاکستان کو چین سے 1

ارب ڈالرز مل گئے۔ :” جنگ ” کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے ذرائع نے پاکستان کو چین سے 1 ارب ڈالرز ملنے کی تصدیق کردی۔ پاکستان کو چین سے 1 ارب ڈالرز کمرشل قرضے کی مد میں ملے ہیں۔اس سے قبل چین نے پاکستان کو 1 ارب ڈالرز دینے کا سوفٹ کوڈ بھجوایا تھا، جس میں اسلام آباد کو 1 ارب ڈالرز آج رات تک ملنے سے متعلق کہا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے رواں ہفتے چین کو پیشگی ادائیگی کی تھی۔