متعلقہ

جمع

گاؤں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک تعمیر کر لی

لاہور ( ایس ایم ایس ) بیدیاں روڈ پر...

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

موبائل کیوں لے کر نہیں دیا،20سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

Spread the love

رحیم یارخان(سٹی رپورٹر)موبائل نہ لے کر دینے سے دلبرداشتہ ہوکر20سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر درخت سے لٹک کرخودکشی کرلی‘ورثاء نےپولیس کارروائی سے انکار کر دیا۔ تفصیل کے مطابق بستی ابھیچڑاں کے رہائشی20سالہ رشیداحمد نے والدسیموبائل لے کر دینے کامطالبہ کیا جس پر

والد نے انکارکردیا‘جس سے دلبرداشتہ ہوکر20سالہ اسلام نے باغ میں آم کے درخت سے لٹک کر گلے میں پھندا لے کر خودکشی کرلی‘ معلوم پڑنے پرورثاء نعش کودرخت سے اتارکر ہمراہ لے گئے اورکسی بھی پولیس کارروائی سے انکارکردیا۔