متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

پاک فوج کا اہم قدم ، جنوبی وزیرستان میں نوجوانوں کیلیے البدر آئی ٹی سینٹر قائم کر دیا

Spread the love

 جنوبی وزیرستان ( وی او پی نیوز ) جنوبی وزیرستان میں پاک فوج  نے ترقی اور خوشحالی کی طرف ایک اور قدم اٹھایا ہے ۔ پاک فوج کی جانب سے وزیرستان میں نوجوانوں کے لیے البدر آئی ٹی سینٹر قائم کر دیا ۔اس آئی ٹی سینٹر میں بنیادی تعلیم، ڈپلومہ، آفس آٹومیشن، ای کامرس اور فری لانسنگ

فوٹو : ایکس

بھی سکھائی جائے گی۔یہ سینٹر اپنی نوعیت کا جنوبی وزیرستان کا پہلا منفرد انسٹی ٹیوٹ ہے اور ابھی یہاں 52 طلبا زیرِ تعلیم ہیں۔پاک فوج نے جدید کمپیوٹرز اور ڈیجیٹل اسکرین کی مدد سے سینٹر کو جدید طرز پر قائم کیا ہے۔جنوبی وزیرستان کے نوجوان کمپیوٹر کی تعلیم و تربیت کے لیے ٹانک اور ڈی آئی خان جاتے تھے۔نوجوانوں اور علاقے کے مشیران نے انسٹی ٹیوٹ کے قیام پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا ہے۔