متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

اہم اعلان ۔۔۔پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹر ہفتے اور اتوار کو بھی کھلے رہیں گے

Spread the love

اسلام آباد ( وی او پی نیوز ) ڈی جی پاسپورٹ کی جانب سے اہم اعلان کیا گیا ہے ۔ وفاقی دارالحکومت سے ڈی جی پاسپورٹ مصطفیٰ جمال قاضی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں  تمام

پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹر ہفتے اور اتوار کھلے رہیں گے۔ ڈی جی پاسپورٹ مصطفیٰ جمال قاضی کے مطابق اقدام کا مقصد عازمین حج کو سہولت فراہم کرنا ہے۔ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے مزید کہا کہ 2 سے 31 مارچ تک ہفتے اور اتوار کو کاؤنٹر کھلے رہیں گے۔ عوام پاسپورٹ کےلیے چھٹی کے روز بھی 9 سے 1 بجے تک رابطہ کر سکتے ہیں۔