متعلقہ قومی ایئر لائن کو نئے مالکان کے حوالے کرنے کی تاریخ سامنے آگئی تجارتی خبریں May 4, 2026 ایچ آئی وی کی روک تھام کیلئے کتنا فنڈ ملا۔۔۔؟ تازہ ترین April 28, 2026 دوران ڈکیتی مزاحمت پر ماں اور بیٹا قتل، ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم جرائم April 23, 2026 جمع قومی ایئر لائن کو نئے مالکان کے حوالے کرنے کی تاریخ سامنے آگئی تجارتی خبریں May 4, 2026 کراچی ( ایس ایم ایس )قومی ایئر لائن پی... مزید پڑھیں ایچ آئی وی کی روک تھام کیلئے کتنا فنڈ ملا۔۔۔؟ تازہ ترین April 28, 2026 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )وفاقی وزیرِ صحت... مزید پڑھیں دوران ڈکیتی مزاحمت پر ماں اور بیٹا قتل، ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم جرائم April 23, 2026 خانیوال (ایس ایم ایس) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم... مزید پڑھیں ایران کو جھوٹے وعدوں پر ٹرخایا گیا،صورتحال 24 گھنٹوں کے اندر 10بار بدل سکتی ہے: روس بین الاقوامی April 21, 2026 ماسکو ( مانیٹرنگ ڈیسک ) روسی وزیر خارجہ سرگئی... مزید پڑھیں پاکستان کی ثالثی پر بھارت کو خوشی منانی چاہیے : ششی تھرورکھل کر بول پڑے بین الاقوامی April 9, 2026 نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر بھارتی سیاستدان... مزید پڑھیں میگزین میرے استاد نے بنایا ہے۔۔۔ FacebookTwitterPinterestWhatsApp October 9, 2025 Tayyeba Spread the loveمیرے استاد نے بنایا ہے میں تھی مٹی، تھی دھول راہوں کی مشفقانہ، بسیط آنکھوں کی مہرباں، اور شفیق بانہوں کی تھی میسر اماں، پناہوں کی آپ کا میرے سر پہ سایہ ہے آپ ہی نے گلے لگایا ہے آج جو کچھ بھی ہوں ، میں جیسی ہوں میرے استاد نے بنایا ہے اس جہاں کی ہر اک برائی کو میری بے وجہ خود نمائی کو مجھ سی بے حیثیت اکائی کو اور مری فکری نا رسائی کو چادر علم میں چھپایا ہے آج جو کچھ بھی ہوں، میں جیسی ہوں میرے استاد نے بنایا ہے غم کی پرچھائیں تھی ستانے کو جھوٹے رشتے تھے دل دُکھانے کو ظلم اور جبر تھے رُلانے کو تھے عناصر مجھے ہرانے کو گردشِ وقت سے بچایا ہے آج جو کچھ بھی ہوں ، میں جیسی ہوں میرے استاد نے بنایا ہے کلام : پارس کیانی (ساہیوال، پاکستان) Like this:Like Loading... العلاماتپارس کیانیساہیوالمٹیمیرے استاد نے بنایا ہےنظم Tayyebahttps://voiceofpress.pk گزشتہ مضمونپاک فوج نے 22 بھارتی چوکیوں پر قبضہ کیا،چکلالہ پر میزائل آئے تو گھس کر مارااگلا مضمونگفتگو شعور کا پہلا چراغ ۔۔۔۔