متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پنجاب میں ہیٹ ویو کا خدشہ

Spread the love

لاہور ( وی او پی نیوز )صوبائی دارالحکومت لاہور، سرگودھا، فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔لاہور کا درجہ حرارت 40 ڈگری ہوگیا جبکہ آئندہ دنوں میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر جانے کا امکان

ہے۔دوسری جانب وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ لاہور میں آج ہیٹ ویو کا امکان ہے۔گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کیلئے عالمی رہنماؤں کی جانب سے اقدامات کی ضرورت ہے، پاکستان میں ہمیں دوبارہ جنگلات اگانے ہوں گے۔ موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے شہریوں میں آگاہی پیدا کرنا ہوگی، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے آنے والی حکومتوں کو اس جانب توجہ مرکوز کرنا ہوگی۔