متعلقہ

جمع

خواتین کی ترقی میں نیا باب رقم

لاہور ( ایس ایم ایس ) ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ...

خیبر پختونخوا میں سپر ٹیکس لگے گا

) پشاور ( ایس ایم ایس )پختونخوا میں زرعی...

حضرت واصف علی واصف ؒ کا سہ روزہ سالانہ عرس شروع

لاہور ( ایس ایم ایس ) معروف روحانی رہنما...

خشک سالی کا اندیشہ

لاہور ( ایس ایم ایس ) ملک میں ناکافی...

پنجاب میں بھی عدم اعتماد کی تیاریاں شروع

Spread the love

لاہور ( نیوز رپورٹ )مرکز کے سیاسی بحران نے اب ملک کے سب سے بڑے صوبے کا رخ کر لیا ہے اور اب خبریں آ رہی ہیں کہ وزیراعظم عمران خان

کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کے بعد اپوزیشن نے پنجاب میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کیخلاف  عدم اعتماد کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب  کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جلد لانے کا امکان ہے۔متحدہ اپوزیشن کے رہنماؤں نے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ سے رابطہ کیا ہے جہاں سے تحریک عدم اعتماد کا طریقہ کار جاننے کے لیے معلومات لی جارہی ہیں۔ آگے آ گے دیکھئے ہوتا ہےکیا۔۔۔۔