لاہور کے بیشتر علاقوں میں موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ

Spread the love

لاہور ( وی او پی نیوز )حکومت نے لاہور میں 20 مقامات پر موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔قانون نافذ کرنے والےاداروں

نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو بریفنگ دی۔ ” جنگ نیوز ” کے ذرائع کے مطابق بریفنگ میں بتایا گیا کہ پنجاب میں ساڑھے350 مقامات پر موبائل فون سروس بند کی جائے گی۔وزیراعلی پنجاب نے ان مقامات پر موبائل فون سروس کو بند کرنے کی منظوری دے دی۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: