متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

الیکشن دھاندلی شروع ہوگئی،قوم 19 جون سے پہلے اپنا ووٹ چیک کرلے

Spread the love

راولپنڈی ( وی او پی نیوز ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ قوم 19 جون سے پہلے اپنا ووٹ چیک کرلے، الیکشن دھاندلی شروع ہوگئی ہے۔ بجلی کی 12 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ، پیٹرول میں 60 روپے فی لیٹر اضافہ، بجلی9

روپے فی یونٹ مہنگی اور گیس کی قیمت میں 45 فیصد تک کا اضافہ موجودہ


حکومت کی 50 روزہ کارکردگی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف، پنجاب کے وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ فرد جرم اور گرفتاری کے نرغے میں ہیں۔حکومت کی جانب سے نیب قانون میں ترامیم ان کے اپنے کیسوں کے خاتمے کے لیے ہیں، یہ ان کی کارکردگی ہے۔