متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ

Spread the love

کراچی ( کامرس نیوز )ملک  بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی

ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت 100 روپے بڑھ کر1 لاکھ 30 ہزار 250 روپے ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 85 روپے بڑھ کر 1لاکھ 11ہزار 668 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 10 ڈالر کم ہوکر 1932 ڈالر فی اونس ہے۔