پنجاب حکومت ختم ہونے کے دن آ گئے

Spread the love

اسلام آباد ( وی او پی نیوز ) پی ٹی آئی کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کے ختم ہونے کے دن آگئے۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اور شیریں مزاری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اور دوسرے اداروں کی

کوشش ہے کہ پنجاب میں غیر آئینی حکومت کو بچایا جائے۔ پنجاب میں غیر آئینی حکومت ختم ہونے کے دن آ گئے ہیں۔ الیکشن تک بات گئی تو بھی حمزہ کی حکومت نہیں رہے گی۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: