متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

  برطانیہ نے دفاعی اخراجات میں اضافے کا اعلان کردیا

Spread the love

 لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی حکومت کی جانب سے ملکی دفاعی اخراجات میں اضافے کا اعلان کردیا گیا ہے۔برطانوی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ جنگی

صلاحیتوں میں طویل المدت سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے میڈرڈ میں نیٹو کانفرنس کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 2030 سے سالانہ دفاعی بجٹ مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کا  2.5 فیصد کردیا جائے گا۔