متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

سیلاب زدہ علاقوں کیلئے سپیشل ریلیف گڈز ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

Spread the love

لاہور(این این آئی)حکومت حکومت کی جانب سے سیلاب زدہ علاقوں کیلئے اسپیشل ریلیف گڈز ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور وزیر ریلوے سعد رفیق

نے اس حوالے سے حکم نامہ بھی جاری کردیا ہے۔اس حوالے سے پاکستان ریلوے نے این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے سے رابطہ کرلیا ہے، ٹرینوں کے شیڈول کا اعلان اگلے 24 گھنٹے میں کردیا جائے گا۔ ریلیف گڈز ٹرینیں کراچی اور لاہور سے چلیں گی، بلوچستان کے متاثرین کے لئے سبی اور پنجاب کے لئے ٹرین راجن پور جائے گی، ان ٹرینوں میں عطیات دینے والے یا ان کے نمائندے ساتھ جاسکیں گے۔ عطیات، امدادی سامان اور ادویات کے لئے بڑے ریلوے اسٹیشنز پر کولیکشن پوائنٹ بنیں گے۔