عزت کی سیاست، بے شرمی کے اقتدار سے بہتر ہے: شیخ رشید

Spread the love

راولپنڈی ( وی او پی نیوز ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے راولپنڈی میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ عزت کی سیاست، بے

شرمی کے اقتدار سے بہتر ہے۔۔ اداروں سے کہتا ہوں، قومی سلامتی، قومی اثاثے قوم کے ساتھ ہوتے ہیں اور قوم عمران کے ساتھ ہے۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے مزید کہا کہ ہم سے جنگ کرنی ہے یا صلح کرنی ہے؟ فیصلہ تو آپ کو ہی کرنا ہے۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: