متعلقہ

جمع

ان کے لیے گھر جنہیں دنیا نے چھوڑ دیا۔۔۔۔

افسانہ تحریر: پارس کیانی ( ساہیوال،  پاکستان ) بارش تھم چکی...

ربط اضطرار۔۔۔چولہا بجھا ہوا تھا ۔۔۔آنسو سلگ رہے تھے ۔۔۔زندگی کے زخموں سے مایوسی رس رہی تھی

افسانہ از: پارس کیانی ساہیوال، پاکستان بارش ابھی پوری طرح سےتھمی نہیں...

بری خبر ……ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید 9 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی

Spread the love

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وطن عزیز کو ایک اور بری خبر کا سامنا ہے، خبر یہ ہے کہ ملک کے زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید 9 کروڑ ڈالرز سے زائد کمی ہوگئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 9 کروڑ 17 لاکھ ڈالر کم ہوگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کا

کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 19 اگست تک 13 ارب 52 کروڑ ڈالر رہے۔سٹیٹ بینک کے مطابق سٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 8 کروڑ 74 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں اور 7 ارب 80 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔اس کے علاوہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 43 لاکھ ڈالر کم ہوکر 5.71 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔