متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پوپ فرانسس نے عالمی برادری سے پاکستان کیلئے امداد کی اپیل کر دی

Spread the love

ویٹی کن سٹی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے عالمی برادری سے سیلاب زدہ پاکستان کے لئے امداد کی اپیل کردی۔

اپنے ایک بیان میں پوپ فرانسس نے کہا کہ سیلاب کے بے شمار متاثرین، زخمیوں اور بےگھر افراد کیلئے ہم سب دعا کریں .عالمی برادری یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی سیلاب متاثرین کی امداد کرے۔