کراچی ( کامرس نیوز ) ڈالر کو پھر پر لگ گئے ، کئی دنوں سے اونچی پرواز جاری ہے اور نیچے آنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔انٹر بینک میں آج کاروبار کے
اختتام پر امریکی ڈالر 1 روپیہ 26 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک تبادلے میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر کا بھاؤ221 روپے 92 پیسے پر بند ہوا ہے۔
Like this:
Like Loading...