متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

سونے کی فی تولہ قیمت میں 5100 روپے کی کمی

Spread the love

کراچی ( کامرس نیوز ) ڈالر کی اڑان میں کمی کے بعد ایک اور اچھی خبر آئی ہے اور وہ یہ کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت5100 روپے کم ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں 1 تولہ سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 40 ہزار 500 روپے ہوگیا ہے۔اسی طرح 10 گرام

سونے کا بھاؤ 4 ہزار 372 روپے کمی سے ایک لاکھ 20 ہزار 456 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر اضافے سے 1 ہزار 733 ڈالر فی اونس ہے۔